زباندانی کی مُعاونتی خِدمات

ایک مُتفرِّق کمیُونٹی کی خِدمت کرتا ہے اور اپنی زباندانی کی مُختلِف اِقسام کی خِدمات کو محدُود انگریزی مہارت رکھنے والے Flushing Hospital Medical Center (لمیٹڈ اِنگلِش پروفیشیئنٹ یا ایل۔ای۔پی)، بہرے، کمزور سماعت والے، نابِینا اور کمزور بصارت کے معذُور مریضوں اور/یا اُن کے ساتِھیوں کی خِدمت میں پیش کرکے فخر محسُوس کرتا ہے۔ ایک معقُول رہائش مہیّا کرنے کے لِیے اور زباندانی کی رُکاوٹوں کو ختم کرنے کے لِیے، یہ ہسپتال بغیر کِسی فِیس کے درج ذیل خِدمات اپنے مریضوں کو پیش کرتا ہے:

  • قابِل طبّی ترجُمان جو محدُود انگریزی مہارت رکھنے والے مریضوں اور/یا اُن کے ساتھِیوں کے لِیے موجُود ہیں۔ کُچھ ایسے عملے کے افراد، جو دو زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں، اُن کو تربیتی پروگراموں کے ماہِر طبّی ترجُمان کی جانِب سے طبّی ترجُمانی کی تربیت دی گئی ہے، یا اُنہیں طبّی معلُومات کی ترجُمانی کرنے کا اہل قرار دِیا گیا ہے۔
  • دو زبانوں میں گفتگو کے قابِل فراہم کُنندگانجو بیرُونِ مُلک طبّی تجُربہ رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک غیرمُلکی زبان کی مقامی بولی بولنے والے افراد ہوں، یا پِھر اُنہیں جانچا گیا ہو اور اِس بات کا اہل قرار دِیا گیا ہو کہ وہ دُوسری زبان میں مریضوں تک طبّی معلُومات پہنچا سکتے ہیں۔
  • ٹیلی فُون پر ترجُمانی یہ خِدمت 200 سے زائد زبانوں میں چوبیس (24) گھنٹے دستیاب ہے۔
  • امریکی سائن لینگویج کے قابِل ترجُمان جو بہرے یا سماعت سے عاری مریضوں یا اُن کے ساتھِیوں کےلِیے موجُود ہیں۔
  • ویڈِیو رِیموٹ اِنٹرپریٹیشن (وی۔آر۔آئی) یا بصری بعیدی ترجُمانی کی خِدمت بہرے یا سماعت سے عاری مریضوں یا اُن کے ساتھِیوں کےلِیے چوبیس (24) گھنٹے دستیاب ہے۔
  • اِمدادی مُعاونت اور خِدمات ایسے افراد کے لِیے جو کمزور سماعت کے شِکار ہوں، نابِینا ہوں یا جِن کو کم دِکھائی دیتا ہو۔
  • کثیرُ اللِّسان سائن بورڈز جو مرکزی داخِل مریضوں (اِن پیشنٹ) اور غیررہائشی مریضوں (آؤٹ پیشنٹ) کی تمام جگہوں پر چسپاں کِیے گئے ہیں۔ یہ سائنز یا اِشارات جِن (غیراِمتیازی سلوک کی اِطّلاع) اورNotice of Non Discrimination (مریضوں کے حقوق)، Patient’s Rightsمیں (ترجُمانی کی خِدمات کی اِطّلاع)کی نِشاندہی کی گئی ہے، اُن کو ہسپتال کی اِبتدائی زبانوں میں مریضوں کی مرکزی جگہوںNotice of Interpretation Services پر آویزاں کِیا گیا ہے۔
  • کثیرُاللِّسان فارمز، دستاویزات اور دِیگر مواد بھی ہمارے محدُود انگریزی مہارت (ایل۔ای۔پی) مریضوں کو اُن کی ترجیحی زبان میں فراہم کِیے جاتے ہیں۔

کے مُلازمین پڑھے لِکھے ہیں اور زباندانی کی مُعاونتی پالِیسِیوں اور طریقِ کاروں Flushing Hospital Medical Centerاِن خِدمات کے ساتھ ساتھ، کے حوالے سے تربیت یافتہ ہیں۔ تمام مُلازمین کو زباندانی کی مُعاونت سے مُتعلِّق مُختلِف عُنوانات پر معلُومات بھی فراہم کی گئی ہیں، بشمُول: مریض کی دیکھ بھال پر زُباندانی کی رُکاوٹوں کا اثر، مریض کی ترجِیحی زبان کی شناخت، ایک ترجُمان کی خِدمات حاصِل کرنے کے لِیے درخواست کیسے کی جائے، اور ثقافتی اِستعداد۔

718-670-8776 کے زباندانی کے مُعاونتی پروگرام سے رابطہ کرنے کے لِیےبرائے مہربانی اِس نمبر پر کوآرڈینیٹر کو کال کریں Flushing Hospital